Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

بھارت میں مسلم قیادت کیوں نہیں؟

مضامین و مقالات ← سیاست و حالات حاضرہ
📅 25-03-2022 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ازقلم: برکت امجدی</p>
<p>جب تقسیم ہند ہوا تو اکثر مسلم نمائندے ہند کو ترک کر گئے یہاں جو کچھ نام نہاد قائدین تھے انہوں نے یہ کہا ہے کانگریس بھی مسلم قیادت جماعت ہے اس کی حمایت کی جائے اور مسلم سیاسی تنظیموں کو ختم کر دیا جائے ایسی غیر ذمہ دارانہ بات کہنے میں آزاد نامی شخص پیش پیش تھا جس کے ایمان پر ہمارے علماء نے لکھا ہے دین سے آزاد تھا (فتاویٰ امجدیہ جلد چار)جب یہ شخص اور اس کے ساتھی کانگریس کی حمایت کی بات بڑے زور و شور سے کہ رہے تھے اس وقت بھی صدر الشریعہ کی دور اندیشی یہ بول رہی تھی کہ کانگریس مسلم قیادت جماعت نہیں ہے (فتاویٰ امجدیہ جلد چار ) ۔جب مسلم جماعتوں کا خاتمہ ہوا الیکشن اُمیدوار سے خارج کر دیا گیا اسی دن سے ہند میں مسلم سیاست کا زوال شروع ہو گیا تھا جو آج تک مسلسل چل رہا ہے۔آج تقریباً 80 فیصد مسلم کا نظریہ یہ ہے کہ ہماری قیادت قائم ہو یا نہ ہو بس ہماری مخالف تنظیم کو شکشت فاش ہونی چاہیے اسی لئے آج ہم غیروں کے غلام بن بیٹھے ہیں ابھی جو ایجنڈا تیار کیا جارہا ہے اس حساب سے وہ دن بھی دور نہیں کہ ہمارا حال بھی شام ،فلسطین ،اسپین، یمن ،برما ،جیسے ہو جائے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 54177 قارئین📊 11.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

شہید ہوتی مسجدیں !!

ظہران ممدانی اور امریکی جمہوریت !!

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 151 ویوز