Hamari Aawaz

منقبت در شان سیدہ کائنات بی بی فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا

شعر و شاعری ← منقبت
📅 05-04-2022 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم: ناصر منیریڈائریکٹر ریسرچ سینٹر خانقاہ منیر شریفرابطہ نمبر: 9905763238

علم کی دھنی ہے فاطمہناز سے پلی ہے فاطمہ

مصطفی کے باغ کی حسیںخوب رو کلی ہے فاطمہ

خوش نصیب کو ہی ملتی ہےتیری نوکری ہے فاطمہ

اذن سے ہی آئیں جبرئیلتیری کوٹھری ہے فاطمہ

اتقا میں تو ہے بے مثالصوفی و صفی ہے فاطمہ

در سے خالی جائے نہ کوئیایسی تو سخی ہے فاطمہ

ناصرِ منیری کی طلبدر کی حاضری ہے فاطمہ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 4582 قارئین📊 0.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 59 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 49 ویوز