منقبت: قلب شاہ امم سیدہ فاطمہ
📅 05-04-2022
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

ازقلم: سید خادم رسول عینی

قلب شاہ امم سیدہ فاطمہبنت جان حرم سیدہ فاطمہ

عورتوں کی ہیں سردار وہ خلد میںخود ہیں شان ارم سیدہ فاطمہ

تیرے حسنین نے کتنا اونچا رکھانور حق کا علم سیدہ فاطمہ

برکتیں آئیں میرے قلم کی طرفجب کیا ہے رقم سیدہ فاطمہ

فاتح خیبر و شیر حق ہیں ، ترےشوہر محترم سیدہ فاطمہ

سب رسولوں سے افضل تریں ہیں ،ترےوالد ذی حشم سیدہ فاطمہ

تیرے علم و کمالات کے سامنےفضل کے سر ہیں خم سیدہ فاطمہ

مشعل راہ ہے مومنوں کے لۓتیرا نقش قدم سیدہ فاطمہ

کرلو بند اپنی آنکھوں کو ، آئینگی ابشہ کی ناز و نعم سیدہ فاطمہ

جب لیا نام اقدس ترا، مٹ گیے"عینی "کے سب الم سیدہ فاطمہ

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز