Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

سفراء مدارس!

تعلیم
📅 11-04-2022 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>حذیفہ ایوبی محمدی</p>
<p>رمضان المبارک کے آتے ہی کچھ لوگ میلے کچیلے کپڑوں میں ملبوس کندھوں پر تھیلا لٹکائے ہاتھوں میں رسید اور قلم لئے در در کی ٹھوکریں کھاتے ہیں ہمارے معاشرے میں جنہیں مختلف القابات سے نوازا جاتا ہے کوئی چندہ خور تو کوئی ڈاکو تو کوئی چور وہ جدھر کا رخ کرتے ہیں تو اکثریت گری ہوئی نگاہوں سے دیکھتی ہے بعض دیکھ کر راستہ تبدیل کرجاتے ہیں ۔آخر کیوں؟کیا ان کے اپنے نہیں ہیں؟کیا ان کے بچے سحر و افطار میں بابا کا انتظار نہیں کرتے؟کیا وہ اپنے والدین کی آنکھوں کے تارے نہیں؟کیا وہ افطار پر اپنی والدہ کے ہاتھ کا شربت پینا نہیں چاہتے؟یقینا چاہتے ہیں یقینا ان کے بچے انکا انتظار کرتے ہیں پر وہ اللہ کے بندے ان تمام چیزوں کی پرواہ کیے بغیر اپنی دھن میں مگن رہتے ہیں۔کیونکہ انہیں رسول اللہ کے مہمانوں کی فکر ہے، انہیں امت کے مستقبل کی فکر ہے، آپ بھلے ہی نا جانتے ہوں پر وہ جانتے ہیں کہ ہماری بقا کے ضامن یہی مدارس ہیں، وہ جانتے ہیں کہ جب تک مدارس ہیں ہم ہیں، وہ جانتے ہیں جب تک مدارس ہیں دنیا قائم ہے۔خدا کے واسطے ان سفرا کی قدر کریں اگر یہ آپ کے دروازے پر آپکی دکان پر آپ کے مکان پر آئیں تو انہیں ذلت آمیز نگاہوں سے دیکھنے کے بجائے ان کے ساتھ عزت و احترام کا مظاہرہ کریں۔شاید آپ واقف نا ہوں میں اچھے سے واقف ہوں کہ وہ کتنی دشواریوں کا سامنا کرکے آپ کے دروازے پر پہنچتے ہیں کیوں کہ میں بھی ابن سفیر ہوں ۔</p>
<p>ان مانگنے والوں کو ہر گز نہ گدا سمجھویہ شان نبوت ہے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53980 قارئین📊 11.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

علم: کامیابی کی کنجی اور زندگی کا سرمایہ

نیپال میں دینی درسگاہوں کی ضرورت! ایک فکری و تعلیمی تجزیہ

مغلوں کے کردار کو مسخ کرنے کی کوشش

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 151 ویوز