Hamari Aawaz

یادِ سیدنا امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ

سیرت و شخصیات ← اہل بیت
📅 17-04-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان

لَختِ دلِ رسولِ زمن مجتبیٰ حسننورِ محمدی کی کرن مجتبیٰ حسن

امن و امان و صُلح کے خورشیدِ لازوالشمشیرِ انتشار شکن ، مجتبیٰ حسن

جو ہے معاویہ کا ، سب اصحاب کا غلامہیں بس اُسی پہ سایہ فگن مجتبیٰ حسن

ان کا لقب ، شبیہِ رسولِ کریم ہےتصویرِ مصطفیٰ مِن و عَن مجتبیٰ حسن

سیرت میں جگمگاتے ہیں تطہیر کے نجومنادر تجلیوں کے گگن مجتبیٰ حسن

ہر آنے والی صبح کے وہ تازہ آفتابمہتابِ نو ، بَچَرخِ کُہَن مجتبیٰ حسن

اے سیدِ شبابِ بہشتِ بریں کرم !صحراے رنج وغم ہو چمن ، مجتبیٰ حسن

سرکار سونگھتے تھے بڑے پیار سے جسےپھولوں کی جاں تمہارا بدن مجتبیٰ حسن

جی چاہتا ہے، لیتا رہوں بس تمہارا نامپیارے حسن ، امام حسن ، مجتبیٰ حسن

اے ناخداے کشتئ امت تجھے سلامہوں دُور سارے رنج و مِحن مجتبیٰ حسن

نذرانۂ فریدئ خستہ قبول ہوحاضر ہے ارمغانِ سخن ، مجتبیٰ حسن

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3158 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مشکل کو حل کرو مِرے مشکل کشا علی

منقبتِ پاک در شانِ مولی علی مشکل کشا کرم اللہ وجہہ الکریم

حضرت علی کا عشق رسول

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز