Hamari Aawaz

منقبت: سب جنتی جوانوں کے سردار مجتبٰی

سیرت و شخصیات ← اہل بیت
📅 18-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نواسہ رسول جگر گوشہ بتول شہزاد مولا علی سید الاسخیا راکب دوش مصطفیٰ برادر اکبر سید الشہداء حضرت امام حسن مجتبٰی رضی اللہ عنہ

ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی

نانا تمہارے نبیوں کے سردار مجتبٰیوالد تمہارے حیدر کرار مجتبٰی

سب جنتی جوانوں کے سردار مجتبٰیہیں کاروانِ عشق کے سالار مجتبٰی

بھائی تمہارے سید الشہداء ہیں بالیقینمادر تمہاری سب سے حیادار مجتبٰی

جس شخص کے بھی دل میں ہے بغض معاویہہیں ایسے سارے لوگ سے بے زار مجتبٰی

روز جزا وہ جائیں گے جنت تمہارے ساتھکرتے رہیں گے جو بھی تمہیں پیار مجتبٰی

صورت تمہاری مثل رسول کریم ہےتم ہو شبیہ حضرت سرکار مجتبٰی

پھولوں کی جستجو ہے نہ کلیوں کی آرزوبھاتا ہے مجھے در کا ترے خوار مجتبٰی

سب حال دل حضور سناتے ہیں آپ کوہم غمزدوں کے آپ ہیں غمخوار مجتبٰی

دامن تمہارے در پہ پسارے کھڑا ہوں میںتم ہی کرو گے بیڑا مرا پار مجتبٰی

سب کچھ خدا کی راہ میں قربان کر دیاایسا ہے ترا جذبئہ ایثار مجتبٰی

صدقے میں ترے پانی و دانہ ملا ہمیںٹکڑوں پہ تیرے پلتا ہے سنسار مجتبٰی

جس در سے نا امید نہیں لوٹتا کوئیایسا سخی ہے آپ کا دربار مجتبٰی

شاہد پہ چشم لطف ذرا کیجئے حضوراے باب لطف سید ابرار مجتبٰی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3162 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مشکل کو حل کرو مِرے مشکل کشا علی

منقبتِ پاک در شانِ مولی علی مشکل کشا کرم اللہ وجہہ الکریم

حضرت علی کا عشق رسول

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز