Hamari Aawaz

منقبت: نازِ صدق و صفا سیدہ عائشہ

سیرت و شخصیات ← اہل بیت
📅 19-04-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

منقبت در شان عظمت ورفعت ام المومنین زوجہ سرکار، راحت سرکار، حضور سرور کائنات جناب محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بنت یار غار حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہیومِ وصال 17 رمضان المبارک

فراز تخیل: محمد ارشد خان رضوی فیروزآبادی

طیبہ و طاہرہ سیدہ عائشہزوجہ مصطفیٰ سیدہ عائشہ

زاہدہ و عابدہ سیدہ عائشہچاہتِ مصطفیٰ سیدہ عائشہ

نقش مہر و وفا سیدہ عائشہنازِ صدق و صفا سیدہ عائشہ

جان صدیق اکبر کی ہیں بے گماںکون ہے باپ سا سیدہ عائشہ

ہے بڑا مرتبہ اور مقام آپ کاآپ ہیں صادقہ سیدہ عائشہ

راویہ آپ سچی حدیثوں کی ہیںکون ہے آپ سا سیدہ عائشہ

بنت صدیق آرامِ جان نبیخلق کی انتہا سیدہ عائشہ

جانِ ارشد نثار آپ کے وصف پرصابرہ شاکرہ سیدہ عائشہ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 4571 قارئین📊 0.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مشکل کو حل کرو مِرے مشکل کشا علی

منقبتِ پاک در شانِ مولی علی مشکل کشا کرم اللہ وجہہ الکریم

حضرت علی کا عشق رسول

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 59 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 49 ویوز