Hamari Aawaz

منقبت: اور تو مومنوں کی ہے ماں عائشہ

سیرت و شخصیات ← اہل بیت
📅 19-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

17 رمضان المبارک یوم وصال زوجۂ خیر البشر دختر صدیق اکبر ام المومنین سیدہ طیبہ طاہرہ عابدہ حافظہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

ازقلم: محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا+919931491182

تیری عظمت کروں کیا بیاں عائشہتو حبیبِ خدا کی ہے جاں عائشہ

خود گواہ بنا تیری تقدیس کامالک خالق کل جہاں عائشہ

تیرے بابا شہِ انبیا ٕ کے ہیں یاراور تو مومنوں کی ہے ماں عائشہ

تو ہے ہمراز سردار کون و مکاںتجھ سے کچھ بھی نہیں ہے نہاں عائشہ

تو ہے صدیقہ صدیق کی لاڈلیتیری خاطر ہے باغ جناں عائشہ

آپ کے در سے خالی نہ لوٹا کوئیآپ کی ہے سخاوت عیاں عائشہ

حشر میں بخشوانا خدا سے مجھےصدقۂ شاہ کون و مکاں عائشہ

صدقۂ پنجتن کیجیے اب کرمآپ کے در سے جاؤں کہاں عائشہ

تیری تعریف شوقِ فریدی کرےاس میں ایسی کہاں ہے زباں عائشہ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3145 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مشکل کو حل کرو مِرے مشکل کشا علی

منقبتِ پاک در شانِ مولی علی مشکل کشا کرم اللہ وجہہ الکریم

حضرت علی کا عشق رسول

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز