منقبت: مہرِ چرخِ وفا عائشہ
📅 19-04-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

زوجۂ مصطفیٰ عائشہرتبہ اعلیٰ ترا عائشہ

عالمہ فاضلہ عائشہعابدہ زاہدہ عائشہ

زیبِ بزمِ حیا عائشہمہرِ چرخِ وفا عائشہ

علم و فن کی ضیا عائشہپیکرِ اتّقا عائشہ

مادرِ مومنیں آپ ہیںعائشہ، عائشہ، عائشہ

خدمتِ دینِ اسلام نےتم کو اعلیٰ کیا عائشہ

تا قیامت رہے گا یوں ہینام روشن ترا عائشہ

تیری سیرت تو ہے ہو بہوسیرتِ مصطفیٰ عائشہ

سورۂ نور سے ہے عیاںآپ کا مرتبہ عائشہ

چن لیا ہے نبی نے تمہیںمرحبا، مرحبا عائشہ

عورتوں کے مسائل کو حلآپنے ہے کیا عائشہ

اپنے اشرفؔ پہ کر دو کرممادرِ مشفقہ عائشہ

نتیجہ فکر: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

مشکل کو حل کرو مِرے مشکل کشا علی

منقبتِ پاک در شانِ مولی علی مشکل کشا کرم اللہ وجہہ الکریم

حضرت علی کا عشق رسول
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز