Hamari Aawaz

ماہ رمضان کی برکت شب قدر ہے

ماہ وار مضامین و مقالات ← رمضان المبارک
📅 22-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

کرعبادت تلاوت شب قدر ہےامتحان عقیدت شب قدر ہے

اس میں قرآن نازل ہوا مومنویہ بھی ہے اک حقیقت شب قدر ہے

ہاتھ اٹھاکر دعا دل سے نادان کرسر سے ٹلتی ہے آفت شب قدر ہے

کر لے نیت تو دے گا یقیناً خداحوصلہ اور ہمت شب قدر ہے

ختم ہونے نہ پائے گی یہ عمر بھرماہ رمضان کی برکت شب قدر ہے

برکتیں تیرے گھر میں رہے گی سداکرتو دل سے سخاوت شب قدر ہے

چھوڑو آرام اللہ ہی اللہ کروکر دکھاؤ صداقت شب قدر ہے

جاؤ شہر خموشا زیارت کروکی نبی نے ہدایت شب قدر ہے

سلسلہ ہو عبا دت کا تحسین‛ بسسب بنا لو یہ عادت شب قدر ہے

از قلم: تحسین رضا قادریخطیب و امام نگینہ مسجد مکیٌا تال گنگا گھاٹ اناؤ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2892 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

رخصت اے رمضاں

شکریہ رمضان تیرا الوداع اب الوداع

الوداع اے ماہ فرقاں الوداع

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز