شعور علم کا اک آفتاب حیدر ہیں
📅 22-04-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

مولاے کائنات مولا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کے یومِ شہادت پر مولا کی شان میں خراجِ عقیدت

کاوش فکر: ناصر منیری

شعور و علم کا اک آفتاب حیدر ہیںنقوش فکر کا اک ماہتاب حیدر ہیں

حدیث اور کلام مجید کی تشریحجہان علم کا پر نور باب حیدر ہیں

میں علم کا ہوں شہر اور علی ہیں دروازہمراد قول رسالت مآب حیدر ہیں

کرے گا کیا کوئی اندازا ان کے بازو کااکھاڑ پھینکے جو خیبر کا باب حیدر ہیں

پچھاڑ دیتا ہے مرحب سا پہلواں کو بھی جوخدا کا شیر وہی بو تراب حیدر ہیں

مجھے نہیں ہے زمانے کا غم کہ میرے لیےجو مشکلوں کو ہے ٹالے جناب حیدر ہیں

کرم کریں گے اے ناصرؔ منیری تجھ پہ بھیسخا کے پیکر و عزت مآب حیدر ہیں

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

مشکل کو حل کرو مِرے مشکل کشا علی

منقبتِ پاک در شانِ مولی علی مشکل کشا کرم اللہ وجہہ الکریم

حضرت علی کا عشق رسول
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز