نظم: کتاب
📅 24-04-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

[عالمی یوم کتاب کےحسین موقع پر]

مجھے ہے کتابوں سے الفت بڑیانہیں پڑھ کے ملتی ہے راحت بڑی

ہمیں سیدھا راستہ دکھاتی ہیں یہبڑی پیاری باتیں سکھاتی ہیں یہ

اگر کوئی ان کو پڑھے چاہ سےتو یہ روک لیں گی بری راہ سے

چراغ ذہانت جلاتی ہیں یہجہالت کی ظلمت مٹاتی ہیں یہ

جو اپناۓ ان کو وہ انسان ہےجو ٹھکراۓ ان کو وہ حیوان ہے

نتیجۂ فکر: آصف جمیل امجدی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 60 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 47 ویوز