Hamari Aawaz

شب قدر کا حساب

ماہ وار مضامین و مقالات ← رمضان المبارک
📅 25-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ازقلم: معین الدین قادری</p>
<p>موجودہ حساب کتاب کے دور میں ، ہمیں وہی چیزیں اچھی طرح سمجھ آتی ہیں جسمیں حساب واضح ہوبچپن سے ہم سب قرآن میں پڑھتے اور بڑوں سے سنتے آئے ہیں کہ لیلة القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے لیکن اسکے ایک ایک لمحے کو اس طرح استعمال نہیں کرتے جو اس کا حق ہے۔آئیے زرا اس رات کی قیمت کو اس تصویر سے سمجھتے ہیں۔مجھے یقین ہے کہ اس کو سمجھ لینے کے بعد آپ اس سال اس رات کے ایک ایک لمحے کی قیمت سمجھ جائینگےیہ صرف ایک رات نہیں بلکہ ایسا خزانہ ہے جسکو مل گیا وہ کامیاب ہوگیااسکا حساب جو یہاں درج ہے اس سے بھی کچھ زیادہ ہی بنتا ہےایک رات = 83 سالایک گھنٹہ = 9.8 سالایک منٹ = 58 دنایک سیکنڈ = 23 گھنٹےاب یہ سارا حساب اپنے ذھن میں رکھیے اور اس مزدور کی طرح اس رات مزدوری میں جان لگادیجیے کہ جو بالکل مفلس ہو اور ایک رات کے لیے اسکو کسی ایک بادشاہ کے پاس مزدوری کا موقع مل گیا جو اسکو ایک ایک سیکنڈ کے لاکھوں دینے والا ہے۔تو کیا وہ مفلس مزدور اس رات کی ایک گھڑی بھی ضائع کریگا؟؟ اسکو تو خواہش ہوگی کہ یہ رات کبھی ختم ہی نہ ہو اور وہ محنت کرکے خزانے جمع کرتا رہےتو کیا ہم اس رات شدید محنت نہیں کرینگے؟؟یہ رات اسی لیے اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا کی ہے کہ ہم آخرت کے دن کی مفلسی سے بچ جائیں اور اس ایک رات میں محنت کرکے اپنے لیے خزانے جمع کرسکیںاللہ تعالیٰ کی بندے سے محبت کا اندازہ کیجیے اسکو غفلت میں ضائع نہ کردیںاس تصویر کو بار بار دیکھیں تاکہ ذھن نشین ہوجائے اور پھر آنے والی مبارک راتوں میں اگر موبائل پر میسج چیک کرنے کا بھی دل چاہے تو یہ حساب یاد کرلیں کہ سیکنڈوں میں لاکھوں کا خسارہ ہےکوئی ایسا کام نہ کیجیے جسمیں ایک منٹ بھی ضائع ہوکثرت سے استغفار، ذکر، تلاوۃ، مستقل دعائیں ، عشاء اور فجر باجماعت ادا کیجیےاس مبارک رات کی برکت کو حاصل کرنے کے لیے ابھی سے دعائیں کیجیے اور مصمم ارادہ کرلیجیےیاد رکھیے کھانا پینا باتیں موبائل سوشل میڈیا یہ سب بعد میں مل جائیگا ممکن ہے یہ رات دوبارہ نہ ملے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3036 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

رخصت اے رمضاں

شکریہ رمضان تیرا الوداع اب الوداع

الوداع اے ماہ فرقاں الوداع

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز