Hamari Aawaz

نظم: شب قدر

ماہ وار مضامین و مقالات ← رمضان المبارک
📅 28-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

براءے مسلماں ہے نعمت شب قدررضاے خدا کی بشارت شب قدر

مسلمان کرتے ہیں مل کر عبادتبڑھاتی ہے آپس میں ملت شب قدر

نزول کرم صبح تک ہورہا ہےہے اعلان امن و صیانت شب قدر

بڑے فخر اور ناز سے قدسیوں کودکھاتی ہے عابد کی عظمت شب قدر

کءی درجہ نیکی کا ہے اجر اس ‌راتعبادت کو دیتی ہے برکت شب قدر

تری منزلت پر مکمل ہے سورہنہ کیوں پھر ہو تجھ سے عقیدت شب قدر

ہیں حامل تشکر کے احمد ضیائیکیا خوب قراں تلاوت شب قدر

اراکین مسجد کو بھی تہنیت ہوکیا اہتمام جماعت شب قدر

کریں جستجو قدر کی رات "عینی "ہے شان کریمی کی حکمت شب قدر۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2890 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

رخصت اے رمضاں

شکریہ رمضان تیرا الوداع اب الوداع

الوداع اے ماہ فرقاں الوداع

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز