الوداع اےماہِ رمضان الوداع
<p>ازقلم: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج بارہ بنکی، یوپی۔بھارت</p>
<p>تقویٰ و ایمان کی جان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعنام سے تیرے تھیں آئیں رحمتیںاے حسیں انعامِ رحمان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعزندگی تجھ سے جو رونق بار ہےاب یہ ہو جائے گی سنسان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعتیس دن کا اک مہینہ ہوکے اےسال بھر کے جاہ و سلطان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعدیکھ تو رخصت پہ تیری کس قدراہلِ ایماں ہیں پریشان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعبرکتیں ہی برکتیں تھیں تیرے ساتھقاسمِ فیضانِ قرآن الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعجا مگر تیرا رہے گا انتظاراے مرے پاکیزہ مہمان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعتیرے دم سے جو بہت آباد ہےہوگی کل یہ بزم ویران الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداع</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز