تازہ ترین

شانِ حفاظِ قرآن کریم

شعر و شاعری ← نظم
📅 29-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ماہ رمضاں دیتا ہے اک تازگی حفاظ کوسب سے بڑھ کر ملتی ہے اس میں خوشی حفاظ کو

پختگی آ جاتی ہے حفظ کلامِ پاک میںملتی ہے قرآں کی تازہ روشنی حفاظ کو

پوچھیے مت ، وہ تراویح و تلاوت کا سُرورہر گھڑی ملتی ہے اک لذت نئ حفاظ کو

مسجدوں کی رونقیں پوری نہیں ان کے بغیرہم سلامی پیش کرتے ہیں سبھی حفاظ کو

دورۂ قرآن کی تکمیل ہے عیدوں کی عیدجس سے ملتی ہے نئ اک زندگی حفاظ کو

حشر میں تاجِ شفاعت بخشا جائے گا اِنھیںواہ کیسی شان و شوکت رب نے دی حفاظ کو

پائیں گے تعدادِ آیت کے برابر منزلیںکردیا قرآں نے ایسا جنّتی حفاظ کو

حفظ اور حُسنِ عمل، دونوں کو رکھیں بر قرارفضلِ مولیٰ سے فضیلت ہے بڑی حفاظ کو

اِنکےحلقے کا فریدؔی بھی ہے اک ادنیٰ سا فردپیش ہے یہ ارمغانِ شاعری حفاظ کو

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، بارہ بنکوی، نوری جامع مسجد مدینۃ العرفان مسقط عمان

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2280 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 62 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز