Hamari Aawaz

الوداع اے مہ رمضاں

ماہ وار مضامین و مقالات ← رمضان المبارک
📅 29-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی، مسقط عمان0096899633908

اے رمضاں کے ماہ ونجوم الوداعبہشتِ کرم کی رُسوم الوداع

ابھی کس طرح تجھکو رخصت کروںابھی تو ہوا تھا قدوم ، الوداع

نگاہِ عقیدت ہے اشکوں سے ترغموں کا ہے دل میں ہجوم الوداع

کشادہ ہے دروازۂ جان و دلبھرے جارہے ہیں ہُموم الوداع

سکھایا بہت کچھ ترے وعظ نےاے ہادی ! اےبحر العلوم الوداع

مکین ومکاں سب ہوئے فیضیابکرم میں تھا اتنا عُموم ، الوداع

ہوئ تازہ دم ، روحِ کون و مکاںمچی تھی ہراک سمت دھوم الوداع

فریدی بھی تجھ سے ہوا مستفیضسخیِّ کثیرُ الرُقوم الوداع

کاش رُک جائیں یہیں بزمِ اِرم کے لمحےنہ کبھی ختم ہوں یہ ناز و نِعَم کے لمحےپتھروں کوبھی گُہَر کرگئ جسکی تاثیرحاصلِ عمر ہیں یہ چشمِ کرم کے لمحے°°°°°°°°°°°

رُسوم .. رسم کی جمع ، نقوش، دستورہُموم .. ہمّ کی جمع ، دُکھ دردرُقوم، رقم کی جمع ، روپیہ پیسہعموم … عام ہونا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2817 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

رخصت اے رمضاں

شکریہ رمضان تیرا الوداع اب الوداع

الوداع اے ماہ فرقاں الوداع

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز