Hamari Aawaz

الوداع الوداع ماہِ رمضاں

ماہ وار مضامین و مقالات ← رمضان المبارک
📅 30-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

وقتِ رخصت ترا ہو چلا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاںدل یہ کہتے ہوئے رو رہا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں

تیری قربت سے رحمت ملی تھیہر سو بزمِ مسرت سجی تھیتیری فرقت سے غم چھا گیا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں

وہ تراویح پڑھنا پڑھانااور افطار کرنا کرانارونقیں سب لیے جا رہا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں

صبح سحری میں جگنا جگانااور پہلے تہجد کا پڑھناہم سے یہ بھی جدا ہو رہا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں

نام ہے تیرا ماہِ محبتتو ہے شیدا کی تسکین و راحتتجھ سے ماحول نوری ملا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں

جس نےمسجد میں سب کو بلایاخالقِ کل جہاں سے ملایاچھوڑ کر وہ ہمیں جا رہا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں

دل سے کہتے ہیں رمضان والےرب کرے ماہِ رمضاں نہ جائےگر چہ لب پر ہمارے صدا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں

تو ہے ذیشان فضلِ خدا سےمحترم صدقۂِ مصطفیٰ سےلمحہ لمحہ ترا پر ضیا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں

رزق میں تونے برکت دلائیتونے مولیٰ کی رحمت لٹائیتونے موسم خوشی کا دیا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں

آخری جب سے آیا ہے عشرہجب سےہےتیری رخصت کاشہرہتب سے غمگین احمد رضا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں

نتیجہ فکر: غلام احمد رضا نیپالی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2942 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

رخصت اے رمضاں

شکریہ رمضان تیرا الوداع اب الوداع

الوداع اے ماہ فرقاں الوداع

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز