حامل نور راحت ہے عید سعید
📅 02-05-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

حامل نور راحت ہے عید سعیدرب عالم کی نعمت ہے عید سعید

عید گاہوں کا کہتا ہے بڑھتا ہجومہر مسلماں کی شوکت ہے عید سعید

ہر مسلماں کے چہرے پہ مسکان ہےباعث کیف و فرحت ہے عید سعید

دوست ہوں یا کہ دشمن گلے ملتے ہیںکس قدر وجہ الفت ہے عید سعید

خوب رکھو خیال اپنے احباب کاروز احسان و نصرت ہے عید سعید

رحمت حق سے ہوتے ہیں ہم مالا مالیوں ہماری سعادت ہے عید سعید

مغفرت سے نوازے گئے صائمینبخشش رب کی ساعت ہے عید سعید

"عینی "اعلان کرتے ہیں ہر سو ملکیوم انعام و رحمت ہے عید سعید۔۔۔۔۔۔

ازقلم: سید خادم رسول عینی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز