لعنت ہے خداوند کی گستاخ نبی پر
📅 30-05-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

لعنت ہے خداوند کی گستاخ نبی پرواضح رہے یہ مشرک و کفار سبھی پر

جاہل ہے جو ، وہ مرتبہ کیا شاہ کا جانےگیانی کو نہیں شک کبھی معراج نبی پر

گستاخ ! ذرا غار تعصب سے نکل ! دیکھغیروں نے بھی اشعار لکھے مدح نبی پر

قرآن میں ہے، ان کو کبھی مردہ نہ کہناپھبتی نہ اڑائے کوئی خالق کے ولی پر

کیوں آیت تبت تجھے آئی نہ سمجھ میںگستاخ ! تجھے ناز ہے کیوں بو لہبی پر

ناموس رسالت کے لیے جان ہے حاضرقربان ہے ہر لمحہ پیمبر کی خوشی پر

تاریخ اٹھا ! دیکھ شہ دین کی عظمتکیوں شک ہے زمانے کے جواد اور سخی پر

جس میں ہوئے مبعوث پیمبر ، ہے وہ اعلیٰہے ناز ہمیں" عینی" بہت ایسی صدی پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز