Hamari Aawaz

منقبت در شان حضرت مفتی عبد المنان علیہ الرحمہ

شعر و شاعری ← منقبت
📅 26-06-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

مبارک پور کی عظمت تو دیکھومبارک نام کی برکت تو دیکھو

وہاں پیدا ہوئے عبدالمنانبرستاھےوہاں فضل رحمان

مفتی صاحب سے وہ مشہور رہےخود نمائی سے بہت دور رہے

وہ اپنی سادگی میں پرضیا تھےمحقق کے لئے وہ رہنما تھے

معتمد ان کے حافظ ملتمستند ان کے حافظ ملت

معتقد ان کے حافظ ملتان کے مرشد تھے حافظ ملت

ان کی تحریک میں شریک رہےہر خوشی غم میں وہ شریک رہے

خدا کے فضل سے خود دار رہےاپنے مرشد کے وفادار رہے

درس وتدریس شغل تھا ان کاوعظ وتصنیف شغل تھا ان کا

انکی تفہیم بے مثال رہیانکی تحقیق بےمثال رہی

وہ طبیعت میں خوش خصال رہےعلم وفن میں وہ بےمثال رہے

وہ مشائخ کے قدر دان رہےاہل فن کے وہ نگہبان رہے

ہیں مبوب فتاویٰ رضویہہیں مرتب فتاویٰ رضویہ

عالموں کے مقتدابحرالعلومقائدوں کے رہنما بحرالعلوم

نتیجہ فکر: عبد الحکیم نوری ناطق مصباحی، علامہ فضل حق اکیڈمی سدھارتھ نگر یوپی انڈیا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3331 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز