Hamari Aawaz

آہ شیخ محمود آفندی علیہ الرحمہ

شعر و شاعری ← منقبت
📅 27-06-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

آبروے اہل حق ، وقار بزم تصوف و طریقت ، مہتاب شریعت ،حضرت شیخ محمود آفندی علیہ الرحمۂ (ترکی) کے وصال پر اشکِ تعزیت

درِ حق کی آبرو ہیں، تری بزم کے ستارےدلِ کفر پر ہیں بجلی ، تری خاک کے شرارے

ترا آفتابِ حکمت ، ہے جہانِ حق کو "محمود"نہ چھپیں گے تاقیامت، ترے نور کے نظارے

اے مُحبّ اعلیٰ حضرت، اے نقیبِ اہلسنتتری اعلیٰ شخصیت پر، ہیں فدا جگر ہمارے

ترا رنگِ عارفانہ ، ہے جہان میں یگانہبنے ہادیِ زمانہ ترے وصف کے منارے

اےحبیبِ قلبِ "طیب" اے رفیق جانِ"اختر"ہیں کفیلِ باغِ ملت،ترے بحرِفن کے دھارے

زِفراقِ تُست گِریَد ، ہمہ گلستانِ عالَمنہ جمالِ گل بَرآیَد، نہ دہدشجر بہارے

بصد آہ حسرتِ مَن، نتواں رسید بَر دَررخِ تو اے کاش بِینَد ، نِگَہِ فریدی بارے

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، نوری جامع مسجد مدینۃ العرفان مسقط عمان0096899633908

ترجمہ (1) تیری جدائی سے سارا گلشنِ عالم رو رہا ہے، نہ گل میں رنگ ہے نہ شجر پر کوئی بہار …(2) آہ صد آہ ، کہ میری حسرت تیرے در تک نہ پہنچ سکی ، اے کاش فریدی کی آنکھ ایک بار تیری زیارت کرتی ….

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3149 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز