غزل: منزل تلاش کر
📅 27-06-2022
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

جذبے سے تو جنوں میں منزل تلاش کرآثار ہو طوفاں کے تو ساحل تلاش کر

دل کو اچھالتے ہوئے پھرتے ہیں سب یہاںدل دے کے دل جو دے دے تجھے وہ دل تلاش کر

جس میں تجھے نوازے محبت سے سارے لوگایسی کوئی زمانے میں محفل تلاش کر

آئے ہیں نوجوانی میں ایسے خیال بھیآنکھوں سے قتل جو کرے وہ قاتل تلاش کر

عامل بتائے گا کہ عمل کس طرح کرےکچھ سیکھنا ہے تجھ کو تو عامل تلاش کر

آیا ہے زندگی میں تو کچھ سیکھ لے ضرورپانا ہے تجھ کو عقل تو عاقل تلا ش کر

تحسین یہ بھی تجربہ ایک بار کرکے دیکھزخموں سے چور ہو کے تو بسمل تلاش کر

نتیجہ فکر: محمد تحسین رضا قادریاستاذ: دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ فہیم آباد کالونی کانپور٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز