Hamari Aawaz

آہ … ایک شمع اوربجھی

شعر و شاعری ← منقبت
📅 02-07-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

دنیاےسنیت کےعظیم قاری، نہایت خوش طبع اور زندہ دل شخصیت استاذ القراء شیخ التجوید حضرت قاری مقری غلام غوث الوری صاحب اس دنیا سے رخصت ہو گئے،چند مہینے قبل جب میں انڈیا گیا تھا تو ان سے بڑی اچھی ملاقات رہی ،، آہ کسے معلوم تھا کہ یہ آخری ملاقات ہے، اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے …

خوں رو رہی ہے آنکھ ہماری ، غلام غوثتم چلدییے جہاں سے اے قاری غلام غوث

کتنوں کو تم نے سنگ سے ہیرا بنادیاکتنوں کی فکر تم نے سنواری غلام غوث

وہ سادگی ، وہ خوش طبعی اور وہ اپنا پنیاد آتی ہیں ادائیں تمہاری غلام غوث

مشکل میں بھی لبوں سے تبسم نہ کم ہوافطرت تری غموں سے نہ ہاری غلام غوث

بزمِ قرأت کی شمعِ دلآویز تیری ذاتپروانے تجھ پہ جان سے واری غلام غوث

ملتا تھا ہم کو تیری تلاوت سے ایسا لطفجیسےخزاں میں بادِ بہاری غلام غوث

تسکینِ دل تھا "حضرتِ ذاکر" کو تیرا ساتھان کو بھی تیرا ہجر ہے بھاری غلام غوث

"گلزار حنفیہ" تری فرقت سے ہے اداسغم ہے ہر ایک پھول پہ طاری غلام غوث

نازِ قرات ، اے خادمِ قرآں تمھیں سلامنازل ہو تم پہ رحمتِ باری غلام غوث

یہ شاعری نہیں ہے فریدی کی اے عزیز!چشمِ قلم سے اشک ہیں جاری غلام غوث

وصال یکم ذوالحجہ، 1443ھ یکم جولائ 2022عبروز جمعہ…شریک غم، سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی مسقط عمان

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3102 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز