Hamari Aawaz

غزل: تم بھی اُلجھی ہوئی لڑی،،ہو کیا

شعر و شاعری ← غزل
📅 09-07-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم: دلشاد دل سکندر پوری

تم بھی اُلجھی ہوئی لڑی،،ہو کیاسچ کہو میری زندگی،، ہو کیا

ہاتھ کنپتے ہیں تم کو چھونے سےتم ابھی کمسنی کلی ہو کیا

بھید کھلتے نہیں ترے مجھ پرمیر و غالب کی شاعری ہو کیا

دیکھتا ہی نہیں کوئی تم کومیری خاطر ہی تم بنی ہو کیا

یہ مجھے نیند کیوں نہیں آتیمیرے خوابوں میں بس گئی ہو کیا

بن ترے ہر غزل ادھُوری ہےمیری غزلوں کی نغمگی ہو کیا

میری آنکھوں میں درد کیسا ہےرات بھر آج تم جگی ہو کیا

میرے بارے میں جانتی ہو سبدل سے پہلے کبھی ملی ہو کیا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3068 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز