منقبت: مصطفے کے بعد رتبہ ہے نبی کے یار کا
📅 11-09-2024
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجۂ فکر : یاسر عبدالقیوم قاسمی

کر رہا ہے یہ عیاں جو واقعہ ہے غار کامصطفی کے بعد رتبہ ہے نبی کے یار کا

اللہ اللہ ان کا جذبہ ہے نہیں کوئی مثالرکھ دیا لا کر اثاثہ جو بھی تھا گھر بار کا

جب قبیلے نے کیا انکار دینے سے زکوۃڈٹ گئے ہرگز نہ چھوڑوں گا میں حق نادار کا

ثانی اثنین کہا ہے رب نے خود صدیق کورب نے ہے خود ہی بتایا ہم سفر سرکار کا

سب صحابہ ہیں ستارے ان میں ہے اعلی مقامبوبکر فاروق و عثماں حیدر کرار کا

ان کی خاک پا بھی یاسر کوئی پا سکتا نہیںہو قطب ابدال یا پیر مغاں سنسار کا

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز