Hamari Aawaz

غزل: پردہ یہ ہٹا لو تم اور زخمِ جگر دیکھو

شعر و شاعری ← غزل
📅 25-09-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

بجلی یوں نگاہوں سے گرنے کا اثر دیکھوتصویر مرے دل کی یا چاک جگر دیکھو

بوسیدہ کفن میرا لپٹا ہے جگر سے ابپردہ یہ ہٹا لو تم اور زخمِ جگر دیکھو

بے تابیوں نے جینا دشوار بہت کر دیبجھتا سا دیا ہوں میں بس ایک نظر دیکھو

بے خوف تو کرتے ہو دیدار جہاں کا تمہے التجا آنکھوں کی اک بار ادھر دیکھو

نظروں میں مری کب سے روداد جگر کا ہےبے چین نگاہوں کو بس ایک نظر دیکھو

نظروں سے سمایا ہوں اے یار ترے دل میںآئے گا نظر حمزہ اے جان جدھر دیکھو

۔۔۔۔۔ شہاب حمزہ ۔۔۔۔۔8340349807

وزن: مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3148 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز