Hamari Aawaz

چارہ گر

شعر و شاعری ← غزل
📅 25-09-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>میں نے دیکھا ہے تجھ کو ا کثر یو ںخوبصورت سی تیر ی آ نکھو ں میںسرمئی شا م کی ا د ا سی ہےر خ پہ گر دِ ملا ل کی صو ر تا ک پر یشا ں خیا ل کی صو ر تجا نے کس نا م کی ا د ا سی ہےکو ن سا د کھ ہے مضطر ب کیو ں ہےکیا کو ئی ز خم بن گیا نا سو رتو کہ سر تا قد م تھی کیف و سرورآ کہ ہر غم کو تیرے با نٹ لو ں میںا پنا ہر د ر د سو نپ د ے مجھ کومیں مسیحا نھیں مگر پھر بھیتیر ے ہر ز ہرِ غم کو پی لو ں گاتجھ کو خوش دیکھ کرمیں جی لوں گاا پنا سر ما یہء نشاط و سر و رمیں ترے دل میں سب کے سب رکھ دوںتیر ے ز خمو ں پہ ا پنے لب ر کھ دوں</p>
<p>ازقلم: انس مسرور انصاریقومی اردو تحریک فاؤنڈیشن (انڈیا)سکراول، اردو بازار، ٹانڈہ۔ امبیڈکر نگر(یو،پی)؛</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3132 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز