Hamari Aawaz

غزل: مری حیات کو روشن مرے خدا رکھنا

شعر و شاعری ← غزل
📅 07-10-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

لبوں پہ شکر خدا دل میں آسرا رکھنانصیب بدلے گا اک روز حوصلہ رکھنا

اگر ملو گے تو کھو جائے گا تمہارا وجودامیر شہر سے بہتر ہے فاصلہ ركھنا

بہت ملیں گے مسلماں کے بھیس میں کافرسو ایسے شخص سے ایمان کو بچا رکھنا

جو چاہتے ہو کہ خود میں نکھار پیدا ہوتو اپنے شہر میں دو چار کو خفا رکھنا

تمہارے ماتھے کی سلوٹ نہ پڑھ سکے کوئیخزاں کے دور میں خود کو ہرا بھرا رکھنا

کوئی بھی دیکھے تمہیں دور سے سلام کرےخلوص و فکر کا میعار یوں جدا رکھنا

سکون دل کے لئے نیکیاں ضروری ہیںدلوں میں خوف خدا اپنے جا بجا رکھنا

بہت سے حق تھے جو اب تک ادا نہ ہو پائےمری حیات کو روشن مرے خدا رکھنا

افروز روشن کچھوچھوی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3182 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز