Hamari Aawaz

غزل: اپنے بارے میں خوش گماں تُو ہے

شعر و شاعری ← غزل
📅 07-10-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

صورتِ سایۂ اماں تُو ہےاےزمیں زاد آسماں تُو ہے

روشنی ساری تیری مجھ سے ہےمیں نہیں ساتھ تو دھواں تُو ہے

اچھی لگتی ہے بس تری یہ باتاپنے بارے میں خوش گماں تُو ہے

منتظر ہے تری مری دہلیزاک کہانی ہے داستاں تُو ہے

سانس کی طرح خون کی صورتمیری شریانوں میں رواں تُو ہے

کشش انداز اور گریزاں بھیدل و دنیا کے درمیاں تو ہے

ہو کے تیری میں در بدر ہی رہیدل سمجھتا تھا آ شیاں تو ہے

آخرِ کار ہو گیا ثابتمیرا ہمدرد و مہر باں تو ہے

واقف اپنی خودی سے ہو فرحتؔمحفلِ دیر میں اذاں تو ہے

کاوش فکر : ڈاکٹر فرزانہ فرحت، لندن

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3135 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز