Hamari Aawaz

مقامِ غوث اعظم اور اتباعِ اسوۂ مصطفٰیﷺ؛ آپ کی بزم مطالعہ میں

اولیا و صوفیا ← حضور غوث اعظم
📅 10-10-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>اپنے عنوان کی مناسبت سے بڑی اہم کتاب ہے... 48 صفحات پر مشتمل مولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی کی تصنیف ہے... مصنف نے عرق ریزی سے کام لیا ہے... اسوۂ نبوی علیہ التحیۃ والثناء کے مبارک آئینے میں سیرتِ غوث اعظم کا مطالعہ پیش کیا ہے... اور بہت کچھ دروسِ عمل دے کر دل خوش کر دیا ہے... اس کا مختصر تعارف مولانا محمد عبدالمبین نعمانی صاحب کے الفاظ میں ملاحظہ فرمائیں:
"موصوف نے بڑے اچھوتے انداز میں سرکار غوث اعظم شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی محبوب سبحانی رضی اللہ عنہ (م561ھ) کی حیات پر اس حیثیت سے روشنی ڈالی ہے کہ غوث اعظم رضی اللہ عنہ اپنے جدِ کریم حضور اقدس سید عالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زیرِ قدم تھے اور ان کی سنتوں، سیرتوں کے پابند بھی-" (ص7)
اس کی اشاعت رفاعی مشن ناسک/ممبئی نے 2018ء میں کی... لیکن آپ کی بزمِ مطالعہ میں ماہ غوث الاعظم میں نذر کی جا رہی ہے... محرکِ اشاعت مفتیِ دیارِ کوکن مفتی سید محمد رضوان شافعی رفاعی ہیں... جن کی تعمیری فکر نے گلشن آباد (ناسک) کے جوارِ صادق سے خطۂ کوکن تک اشاعت کے کئی کوہِ محکم قائم کیے... جن کی شوکت سے اہلسنّت کو تقویت ملی... اللہ تعالیٰ ان کی عظیم خدمات کو قبولیت کی منزل سے سرفراز فرمائے... آمین بجاہ سید المرسلین علیہ الصلوٰۃ والتسلیم...
اب بزمِ مطالعہ میں کتاب کے دَمکتے صفحات ہیں، مطالعہ کیجئے... دل و دماغ دَمک اُٹھیں گے... وادیِ روحانیت میں بغدادی فیض کی خوشبوئیں پھیلی محسوس ہوں گی... (غلام مصطفٰی رضوی)</p>
<p>مقام غوث اعظمڈاؤن لوڈ</p>
<p>ترسیل: نوری مشن مالیگاؤں</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3247 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پیران پیر روشن ضمیر شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا سفر بغداد  و عراق میں برکتوں کا نزول اور حصول علم کے مراحل

مواعظ و ارشاداتِ غوث اعظم اور اسلامی روحانی اقدار کا احیا

منقبت: ہیں محبوبِ رب العلا غوث پاک

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز