غزل: قسم خدا کی تجھے بے نقاب کرنا ہے
📅 12-10-2024
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

حقیقتوں کو تری پھر سے خواب کرنا ہےقسم خدا کی تجھے بے نقاب کرنا ہے

مری نگاہ سے ہر گز تو بچ نہیں سکتی۔اے زندگی ابھی تجھ سے حساب کرنا ہے

تری پناہ میں کس طرح میں ہوا بربادملا جو وقت تو اس پر خطاب کرنا ہے

وہ مجھ سے رشک کرے بس یہی نہیں کافیابھی تو ذہنی توازن خراب کرنا ہے

ہمارے جیسوں کی صحبت کو اختیار نہ کرکیا اپنی زندگی تجھ کو عزاب کرنا ہے ؟

بھڑک رہے ہیں جو شعلے فضا میں نفرت کےمحبتوں سے انہیں آب آب کرنا ہے

بھلا کے قلب سے ماضی کی تلخیاں روشناب اپنے چہرے کو پھر سے گلاب کرنا ہے

نتیجۂ فکر: افروز روشن کچھوچھوی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز