کالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں

کیفے میں چھپ کے کرتی ہیں جو سرد، گرمیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاںخنزیر خوروں کو جو کھلاتی ہیں برفیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں

جن کے یہاں شراب بھی آبِ زُلال ہےخنزیر جن کے واسطے لحم حلال ہےایسوں کے ساتھ کرتی ہیں جو عشق و مستیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں

بس، میٹرو، ٹرین یہاں کچھ نہیں بچاعریانیت ہے پھیلی ہوئی آج ہر جگہاو یو میں اڑتی پھرتی ہیں بے پر جو تتلیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں

پارک میں بیٹھ کر کبھی رکشے میں بیٹھ کرشہ راہ عام یا گلی کوچے میں بیٹھ کراغیار سے مناتی ہیں جو رسم بیویاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں

منہ پر نقاب ساتھ میں بھگوائی بابو ہےجسم و جگر پہ قابو نہ ایماں پہ قابو ہےاتنی بنا لیں دین خدا سے جو دوریاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں

تندوری، قورمہ، چکن افغانی چھوڑ کےقیمہ، نہاری، مرغ کی بریانی چھوڑ کےکھانے کے واسطے گئیں گوبر کی روٹیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں

جس نے پسینہ خون بہا کر پڑھایا تھاجس نے پکڑ کے انگلیاں چلنا سکھایا تھااس باپ کی اڑائی جو عزت کی دھجیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں

موموز کھانے کا کبھی کپڑوں کو سلنے کاکر کے بہانہ اپنی سہیلی سے ملنے کاکرتی ہیں نذر خوار جو ماؤں کی ہستیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں

شرم نبی نہ خوف خدا ان کے دل میں ہےخواہش، ہوس، جنون بھرا ان کے دل میں ہےشرمائے ان کو دیکھ کے غیور ہستیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں

یہ ہے مقام غور، ذرا غور کر جسیمکیا بات ہے کہ ان میں نہیں آج خوف و بیمغیروں کے ہاتھ میں جو رچاتی ہیں شادیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں

ازقلم: محمد جسیم اکرم مرکزی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

"ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت

ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک