غزل: میں روز غم کے سمندر کو پار کرتا ہوں
📅 14-10-2024
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

اے جان جاں میں فقط تجھ سے پیار کرتا ہوںتمہارے واسطے سب کچھ نثار کرتا ہوں

مجھے پتا ہے دغا ہے تمہاری فطرت میںمگر میں پھر بھی ترا اعتبار کرتا ہوں

تیرے نصیب کی خوشیاں تجھے مبارک ہومیں روز غم کے سمندر کو پار کرتا ہوں

اسی سبب سے ترا ظرف دیکھنے کے لئےکبھی کبھی تو میں تجھ سے ادھار کرتا ہوں

مرا وصول ہے میدان جنگ میں روشنمیں پیٹھ پر نہیں سینے پہ وار کرتا ہوں

افروز روشن کچھوچھوی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز