Hamari Aawaz

تضمین بر کلام اعلیٰ حضرت در شان حضور غوث اعظم

شعر و شاعری ← منقبت
📅 15-10-2024 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ترے دربار کا سائل ہے یا غوثتجھی سے زندگی حاصل ہے یا غوثتصدق زہرا کا شامل ہے یا غوثطلب کا منھ تو کس قابل ہے یا غوثمگر تیرا کرم کامل ہے یا غوث

گھٹائے ظلم صہیونی ہے چھائیبرابر ہوتا ہے حملہ ہوائییہ بیت القدس سے آواز آئیدوہائی یَا مُحِیُّ الدِّیں دوہائیبَلا اسلام پر نازل ہے یا غوث

مریدی لاتخف فرمان عالیسنا ہے تجھ سے ہی تیرا سوالیپکڑ کے کہتا ہے نورانی جالیعَزُوْمًا قَاتِلًا عِنْدَ الْقِتَالٖمدد کو آ دمِ بِسمِل ہے یا غوث

ہے طوفاں اوج پر دھندلا نظارامصیبت میں پھنسا غم کا ہے ماراکنارا ہے نہ ہے راہِ کناراخدا را ناخُدا آ دے سہاراہوا بگڑی بھَنْوَر حائل ہے یا غوث

فلسطیں ہو بطرزِ قبل آبادیہودی دشمنِ اقصی ہو بربادہے تجھ سے التجا یا شاہ بغدادجِلا دے دیں جَلا دے کفر و اِلحادکہ تو مُحْیٖی ہے تو قاتل ہے یا غوث

تو چاہے تو پلٹ جائے ابھی تختعدو پر رب کا ہو قہر و غضب سختیہ کیسے مان لے آخر ترا بھکتتِرا وقت اور پڑے یوں دین پر وقتنہ تو عاجز نہ تو غافل ہے یا غوث

مجھے دو قطرۂ بحر کرم دےمٹا سارے مرَض درد و الم دےشفائے کامل از شاہ امم دےخدا را مرہمِ خاکِ قدم دےجگر زخمی ہے دل گھائل ہے یا غوث

کرم کی اک نظر ولیوں کا سردارطبیعت مضمحل ہے اور بیمارہے پاؤں زخم خوردہ راہ پر خارتو قُوَّت دے میں تنہا کام بِسیاربدن کمزور دل کاہل ہے یا غوث

مری گردن پہ بھی تیرا قدم ہےجہاں میں تجھ سے ہی میرا بھرم ہےدل امید میں آقا رقم ہےتِرے بابا کا پھر تیرا کرم ہےیہ منھ ورنہ کسی قابل ہے یا غوث

مقدر میں مقام خیر ہوگاجسیم اکرم کا اس جا طَیر ہوگاہمیں محصول لطف سَیر ہوگارضاؔ کا خاتِمہ بالخیر ہو گاتِری رحمت اگر شامل ہے یا غوث

ازقلم: محمد جسیم اکرم مرکزیرابطہ نمبر 9523788434

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3107 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز