غزل: کس طرح کی یہاں سیاست ہے
📅 19-10-2024
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

اب فقط نام کی محبت ہےبعض لوگوں کے دل میں نفرت ہے

آپ چاہیں، تو کر بھی سکتے ہیںیہ محبت بھی ایک عبادت ہے

لوٹ رہا ہے چمن غریبوں کاکس طرح کی یہاں سیاست ہے

بولتے ہیں تو وہ بھی اردو میںجنکو اردو زباں سے نفرت ہے

سامنے کچھ ہیں اور بغل میں کچھکس قدر دوغلی سیاست ہے

ایک دن تجھکو لے کے ڈوبے گییہ جو ظالم تری حکومت ہے

کتنی سختی سے پیش آتا ہےوقت بھی کتنا بے مروت، ہے

سب سے روشن جدا مری قسمتاپنی قسمت میں صرف خلوت ہے

افروز روشن کچھوچھویکچھوچھہ امبیڈکرنگر اترپردیش

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز