Hamari Aawaz

منقبت: محبوبِ الہٰی ہیں سلطان نظام الدین

شعر و شاعری ← منقبت
📅 22-10-2024 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

اللہ کے ولیوں میں ذیشان نظام الدینمحبوبِ الہٰی ہیں سلطان نظام الدین

ناموسِ پیمبر کے بیباک محافظ وہاسلام کے قلعے کے دربان نظام الدین

حکمت کے دبستاں کے پر جوش معلم بھیگلزارِ تصوف کے ریحان نظام الدین

بازارِ حقیقت میں ہے قیمتی یہ موتیدریائے طریقت کے مرجان نظام الدین

جھکتی ہے جبیں در پر سلطانِ زمانہ کیسب چھوٹے بڑے تم پر قربان نظام الدین

اعضاء و جوارح سب مصروفِ عبادت ہیںخُم خانۂ وحدت کے مستان نظام الدین

الحاد و ضلالت کے گھنگھور اندھیروں میںہے مشعلِ رہ تیرا فرمان نظام الدین

ہے جھنڈا ترا اونچا، ہے رتبہ ترا اعلیٰکیا تجھ کو سمجھ پائے نادان، نظام الدین

الطافِ کریمانہ جب دیکھ لیا اس نےممنون ہوا ہے خود احسان نظام الدین

آلام و مصائب کے طوفاں میں گھِرا ہے یہہو مشکلِ اشرفؔ اب آسان نظام الدین

✍️ خادم امین شریعت اشرف رضا قادری

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3144 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز