Hamari Aawaz

یہ بھی ان کی غلامی کا احسان ہے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 05-11-2024 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن

سرخرو وہ جہاں میں ثنا خوان ہےذکر سرکار کرتا جو ہر آن ہے

کیسے کہتا ہے ان کو تو اپنی طرحسارے نبیوں کا جب کہ وہ سلطان ہے

تیرے دربارِ نوری میں اے شاہِ دیںاپنا بستر لگاؤں یہ ارمان ہے

مصطفی نے کیا چاند کے ٹکڑے جبسوچ کر آج بھی عقل حیران ہے

ساری دنیا ہے کہتی یہی بالیقیںان کا رتبہ زمانے میں ذیشان ہے

لب پہ آنا دورودوں کی ڈالی صدایہ بھی ان کی غلامی کا احسان ہے

جس زباں کو کیا ہے نبی نے پسنداس میں نازل ہوا دیکھو قرآن ہے

استغاثہ سے جو بھی ہے کرتا منعجان لوں کہ وہ پکا ہی شیطان ہے

میں بھلا ٹھوکریں کھاؤں کیوں غیر کیجب کہ سایہ فگن ان کا فیضان ہے

آپ کا جس پہ لطف و کرم نہ ہوادونوں عالم میں پھر اس کا نقصان ہے

جس بشر کو محبت ہے ان سے وہیخلد میں جائے گا ان کا اعلان ہے

رب سے سارے نبی کو صحیفے ملےمصطفیٰ کو ملا جو وہ قرآن ہے

حشر میں کاش آقا کہیں اے مجیبخلد میں چل مرا تو ثناء خوان ہے

از قلممجیب الرحمٰن ثقافیڈںڈئئ گڑھوا جھارکھنڈمتعلم جامعہ مرکز ثقافتہ السنیہ الاسلامیہ کیرلا انڈیا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2791 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز