Hamari Aawaz

غزل: غم زندگی تیرا شکریہ، مجھے تو نے مجھ سے ملا دیا

شعر و شاعری ← غزل
📅 26-02-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہما اکبر آفرین badge

خیال آرائی: گل گلشن، ممبئی

میں تھی رنجشوں میں گم شدہ،تو نے مجھ کو اپنا پتہ دیاغم زندگی تیرا شکریہ،مجھے تو نے مجھ سے ملا دیا

میں نے چاہا تھا تجھے بھولنا،تجھے بھولنا بھی محال تھاتجھے بھولنے کی چاہ میں،میں نے خود ہی خود کو بھلا دیا

بڑی شوخیاں بڑی رونقیں تیرے الفتوں کے نگر میں تھیںہوا یوں کہ پھر میری زیست نے مجھے بے حسی کا صلہ دیا

بڑا ناز تھا مجھے عشق پر کہ میں گم ہوئی رخ یار میںہوا ایسا پھر کہ نہ پوچھئے مجھے نفرتوں نے جلا دیا

مجھے یوں لگا وہ طبیب ہے میری حسرتوں کا ہے چارہ گرمیری کیا دوا وہ کرے گا گل میرا مرض اس نے بڑھا دی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Senior Writer ★★★★★
ہ

ہما اکبر آفرین

📍 Faizabad

📰 187 پوسٹ👁 215 قارئین📊 1.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز