Hamari Aawaz

غزل:لیکن ہمارے درد کا مرہم کوئی نہیں

شعر و شاعری ← غزل
📅 23-03-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہما اکبر آفرین badge

خیال آرائی: انصاری ظاہرہ فرید احمد(بی۔ایس۔سی،ایم۔اے،بی ایڈ)گلزار نگر،بھیونڈی،مہاراشٹر

موسم تھا خوشگوار اور منظر بھی دلنشیںلیکن ہمارے درد کا مرہم کوئی نہیں

غلطی کا پتلا لغزشیں انساں کی بےشمارحیرت ہے ان گناہوں پہ نادم کوئی نہیں

ڈاکو, لٹیرے، چور ملیں گے یہاں بہتگر چہ ہمارے شہر میں حاتم کوئی نہیں

فرقے، زباں،مذاہب و تہذیب سب الگباغی بہت ہیں ملک میں باہم کوئی نہیں

اے سحر تم ‌سنبھل کے رہو اس جہاں میںیاں عیب جو کثیر ہیں مصلح کوئی نہیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Senior Writer ★★★★★
ہ

ہما اکبر آفرین

📍 Faizabad

📰 187 پوسٹ👁 254 قارئین📊 1.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز