Hamari Aawaz

غزل: پاس میں دولتِ حق بیانی تو ہے

شعر و شاعری ← غزل
📅 30-03-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہما اکبر آفرین badge

خیال آرائی: خوشنما حیات ایڈوکیٹ، بلند شہر اُتر پردیش بھارت

پاس میں دولتِ حق بیانی تو ہےیہ وراثت میری خاندانی تو ہے

خوش ہوں میں میری کوئی کہانی تو ہےوہ نہیں ہے تو اس کی نشانی تو ہے

بے وفا جو کبھی خود کو کہتا نہیوہ مجھے دیکھ کر پانی پانی تو ہے

آج کل آپ کچھ بولتے ہی نہیآپکے دل میں کچھ بدگمانی تو ہے

خوشنما کچھ نہ بولو کے اُن کے سببمیری سانسوں میں اب تک روانی تو ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Senior Writer ★★★★★
ہ

ہما اکبر آفرین

📍 Faizabad

📰 187 پوسٹ👁 220 قارئین📊 1.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز