غزل: میری نیندیں چرا گئی آنکھیں
📅 04-04-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہما اکبر آفرین

خیال آرائی: خوشنما حیات ایڈوکیٹبلند شہر، اترپردیش

خواب تیرے دکھا گئی آنکھیںمیری نیندیں چرا گئی آنکھیں

عشق میں کیسے جیتے ہیں دیکھوسارے لمحے بتا گئی آنکھیں

اور باتیں سنا گئی آنکھیںیار سپنے دکھا گئی آنکھیں

عشق کرنا سکھا گئی آنکھیںکتنے جلوے دکھا گئی آنکھیں

مجھ کو ہنسنا سکھا گئی آنکھیںغم بھی کتنے چھپا گئی آنکھیں

تبصرے (0)
شائع کردہ
Senior Writer

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز