نعت سرور دوجہاں بقلم سبا

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا)

مری پیاری بہنو!بتاؤں میں تم کو

نبی ﷺ سب سے اعلیٰنبیﷺ سب سے بالانبیﷺ سب سے افضلنپیﷺ سب سے اکرمنبیﷺ تاج والےوہ معراج والے

یہ محبوب رب ہیںیہ آخر نبیﷺ ہیںیہ طحہ یہ یٰسںمزمل مدثر ﷺنبیﷺ کی بیاں ہےمصحف میں نعتیں

نبیﷺ سے محبت کروں میری مانو

نبیﷺ کی محبت خدا کی محبتنبیﷺ کی اطاعت خدا کی اطاعتنبی ﷺ کی حمایت خدا کی حمایتنبیﷺ جس کو چاہیں خدا اس کو چاہےنبیﷺ جس سے راضی خدا اس سے راضینبیﷺ کی جو مرضی خدا کی وہ مرضینبیﷺ جیسا چاہیں خدا ویسا چاہے

نبیﷺ کی تمنا پہ قبلہ بدل دےنبیﷺ کے لئے کردے ٹکڑے قمر کےنبیﷺ کی دعا پہ وہ سورج کو پلٹے

نبیﷺ کی فضیلتنبیﷺ کی بلندینبیﷺ کے ہی صدقےتری نوح کی کشتینبیﷺ کے ہی صدقےہوئ آگ ٹھنڈی

نبیﷺ کو ہیں کرتے شجر بھی سلامینبیﷺ کو ہیں کرتے حجر بھی سلامینبیﷺ کا ہے کلمہ پڑھا کنکروں نے

لعاب دہن کا بتاؤں میں تم کو

لعاب دہن سے ہوا شیریں کنواںلعاب دہن سے ہوئ آنکھ اچھیلعاب دہن سے ہے کھانے میں برکت

نبی ﷺ معجزہ ہیں سراپا خدا کانبی کی ہیں انگشت سے چشمے جارینبیﷺ کی نگاہوں سے کوئ نہ مخفینبیﷺ معجزہ ہیں سراپا خدا کا

سنو میری بہنو!یہ بھی جان لو تم

دلیلِ خدا ہے یہ ذات محمد ﷺحبیب خدا ہے یہ ذات محمد ﷺ

سباؔ کی دعا ہے نبیﷺ کی محبتعطا سب کو کردے میرے پیارے اللہ

تبصرے (0)
شائع کردہ
Senior Writer

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 78 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 53 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 47 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 45 ویوز

حضور اقدسﷺ کا اسوہ دونوں جہاں میں کامیاب بناتا ہے۔
👁 43 ویوز