تازہ ترین

نعت رسول: پڑھو درود کہ دھڑکن میں اعتدال رہے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 13-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہما اکبر آفرین

ازقلم: شیبا کوثر، آرہ، بہار

ہمیشہ ذکر نبی سے یہ دل بحال رہےپڑھو درود کہ دھڑکن میں اعتدال رہے

ہماری سانس کی دھڑکن بھی با کمال رہےکرم قلوب پہ اے ربِِّ ذوالجلال رہے

ہر ایک دور میں بس وہ ہی لازوال رہےجو لوگ آل محمّد سے اتصا ل رہے

سکو نِ دل کے لئے نسخۂ شفا ہے یہیکرے جو شکر سدا ہی وہ مالا مال رہے

نہ زندگی میں کوئی رنج و ملال رہےغمِ حیات بھی خوشیوں کا احتمال رہے

سکون ملتا ہے دل کو اسی وظیفہ سےخدائے پاک کی خوشنودی کا بس خیال رہے

ُعلاجِ عا رضِ دل کا یہی مجرب ہے کوثرہر اک زباں پہ ذکر صل علیٰ کمال رہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Senior Writer ★★★★★
ہ

ہما اکبر آفرین

📍 Faizabad

📰 187 پوسٹ👁 51 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 78 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 53 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 47 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 45 ویوز

حضور اقدسﷺ کا اسوہ دونوں جہاں میں کامیاب بناتا ہے۔

👁 43 ویوز