تازہ ترین

تجھ سے جڑا ہے میرا سکوں نعت مصطفی ﷺ

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 20-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہما اکبر آفرین badge

ہر وقت تجھ کو کیوں نہ پڑھوں نعت مصطفی ﷺتجھ سے جڑا ہے میرا سکوں نعت مصطفی ﷺ

جب غمزدہ ہو دل مرا ان کی ثنا کروںکیف و سرور میں بھی پڑھوں نعت مصطفی ﷺ

عشق رسول پاک میں آنسو بہا کریںجس وقت جس گھڑی بھی سنوں نعت مصطفی ﷺ

یوں ہی تمام ہوں مرے ایام زندگیکہ میں لکھوں۔ ، کہوں ، یا سنوں نعت مصطفی ﷺ

دن رات ان کی یاد میں تڑپے مرا جو دلخون جگر سے پھر میں لکھوں نعت مصطفی ﷺ

میری دعا یہ ہی ہے تمنا یہ ہی مریپڑھتے ہوئے میں کاش مروں نعتِ مصطفی ﷺ

جو تجھ سے نسبتیں ہیں سبا کی بنی رہیںصدقے میں تیرے خلد چلوں نعتِ مصطفیٰ ﷺ

از قلم: سعدیہ بتول اشرفی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Senior Writer ★★★★★
ہ

ہما اکبر آفرین

📍 Faizabad

📰 187 پوسٹ👁 85 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 82 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 53 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 48 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 46 ویوز