تازہ ترین
Hamari Aawaz

دفتر گل کا اگر ہوتا میسر کاغذ

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 09-11-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: محمد نثار نظامی badge

ازقلم : محمد اشرفؔ رضا قادری

نعت لکھنے سے ہوا کیسا منور کاغذتم نے دیکھا ہے کہیں ایسا حسیں تر کاغذ

غیر معمولی بنا دیتی ہیں اس کو نعتیںیوں تو بازار سے لاتا ہے سخنور کاغذ

وصفِ سرکار رقم کرنا ہے جبریل امیںاپنے دفتر سے عطا کیجے اٹھاکر کاغذ

کرتا وصفِ کفِ پائے شہِ کونین رقمدفتر گل کا اگر ہوتا میسر کاغذ

رب کے محبوب کی توصیف و ثنا ہو جس میںدفتر دہر میں ہے سب سے وہ بہتر کاغذ

کلفتیں دور ہوئیں پائی جگر نے ٹھنڈکرکھ لیا نامِ نبی لکھ کے جو دل پر کاغذ

جس پہ لکھا تھا کبھی دل سے درود اور سلامکام آیا وہی اشرفؔ سرِ محشر کاغذ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Rising Writer ★★★★★
م

محمد نثار نظامی

📍 Faizabad

📰 44 پوسٹ👁 13 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز