تازہ ترین
Hamari Aawaz

دور ہوجائے ہر آفت مصطفے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 10-11-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: محمد نثار نظامی badge

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی

ہیں سراپا آپ رحمت مصطفیآپ سے جگ میں ہے راحت مصطفیٰ

نار دوزخ میں وہ کیسے جائے گا"جس کی لے لیں گے ضمانت مصطفیٰ"

آپ کو مردہ جو کہتا ہے خبیثپائے نہیں سکتا وہ جنت مصطفیٰ

التجا ہے کیجیے چشم کرممیری بڑھ جائے ذہانت مصطفیٰ

کیجیے رب سے دعا کہ دہر سےدور ہو جائے ہر آفت مصطفیٰ

ہے یہ حسرت آپ کی ناموس پرشوق بھی پائے شہادت مصطفیٰ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Rising Writer ★★★★★
م

محمد نثار نظامی

📍 Faizabad

📰 44 پوسٹ👁 36 قارئین📊 0.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز