نعت شریف: کوئی پیارے آقا کے جیسا نہیں ہے
📅 22-12-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
محمد نثار نظامی

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی

جو دل سے نبی کا دیوانہ نہیں ہےوہ بندہ قسم سے خدا کا نہیں ہے

یہی بولے روح الامیں بھی مچل کرکوئی پیارے آقا کے جیسا نہیں ہے

سرِ عرش شاہ امم کے علاوہکسی کو خدا نے بلایا نہیں ہے

خدا کی محبت کو دل میں بسا کر"جو مرتا ہے اُس پر وہ مرتا نہیں ہے"

رضا خاں کے در سے ملا ہے سبق یہجو اُن کا نہیں وہ ہمارا نہیں ہے

بُلا لیں مجھے بھی مدینے میں آقامِرا ہند میں دل بہلتا نہیں ہے

بھٹکتا وہی عسکریؔ ہے جہاں میںجو دربارِ آقا کا منگتا نہیں ہے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Rising Writer

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز