تازہ ترین

منقبت حضور سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی المولیٰ عنہ

اولیا و صوفیا ← حضور غوث اعظم
📅 14-10-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: محمد نثار نظامی badge

تم ہی ہو ولایت کا چمکتا ہوا تارا اے ولیوں کے راجااموال و دول قلب و جگر تم پہ ہے وارا اے ولیوں کے راجا

اللہ نے بخشی ہے تجھے شان نرالی تری ذات ہے عالیولیوں نے ترے حکم پہ گردن کو جھکایا اے ولیوں کے راجا

میں تیرا دیوانہ ہوں یہی ہے مرا ارمان بلالو شہ جیلانبغداد کا مجھ کو بھی کرادو نا نظارہ اے ولیوں کے راجا

دربار میں فریاد لیے آقا کھڑا ہوں رنجور بڑا ہوںبن جاے مری بگڑی اگر کردیں اشارہ اے ولیوں کے راجا

جو دیکھ کے آے ہیں بتاتے ہیں حسیں ہے وہ بدر مبیں ہےوہ گنبدومینار وہ دربار تمہارا اے ولیوں کے راجا

جیلانی پیا درکا ترے ہوں میں بھکاری بھردیجیے جھولیچوکھٹ پہ تری بہتا ہے خیرات کا دھارا اے ولیوں کے راجا

جتنے ہیں ولی تم سے کیا کرتے ہیں فریاد اے والئ بغدادہوں صابرووارث کہ وہ ہوں ہند کے راجا اے ولیوں کے راجا

جب نکلے شہا روح نظامی کے بدن سے آغوش چمن سےآجائے لب نازنی پہ نام تمہارا اے ولیوں کے راجا

رشحات قلم : محمد نثار نظامی، مہراج گنج

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Rising Writer ★★★★★
م

محمد نثار نظامی

📍 Faizabad

📰 44 پوسٹ👁 7 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پیران پیر روشن ضمیر شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا سفر بغداد  و عراق میں برکتوں کا نزول اور حصول علم کے مراحل

مواعظ و ارشاداتِ غوث اعظم اور اسلامی روحانی اقدار کا احیا

منقبت: ہیں محبوبِ رب العلا غوث پاک

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز