Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

کووڈ19 ویکسین کو "بی۔جے۔پی۔ ویکسین" قرار دینا سائنس دانوں کی بے عزتی ہے: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ

متفرقات
📅 03-01-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نئی دہلی: 3 جنوری (اے این آئی): کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر (رکن پارلیمنٹ) اکھلیش پرساد سنگھ نے اتوار کے روز سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کے تبصرہ کی مذمت کی جس میں انھوں نے COVID-19 ویکسین کو "بی۔جے۔پی۔ کی ویکسین" کہا تھا۔اے۔این۔آئی۔ سے بات کرتے ہوئے پرساد نے کہا: "کووڈ-19 ویکسین کو بی۔جے۔پی۔ کی ویکسین قرار دینا سائنس دانوں کی توہین ہے۔ سائنس دانوں نے یہ ویکسین ملک کے لیے تیار کی ہے۔""ایسے سائنسدان ہیں جو حکومت کے ماتحت کام کر رہے ہیں۔ وہ واقعتا ملک کے لئے کام کر رہے ہیں۔حکومت ویکسین نہیں لگاتی ہے۔ وزیر اعظم اور ان کے وزرا نے اسے نہیں بنایا ہے۔ اس کو سائنس دانوں نے تحقیق کی بنیاد پر تیار کیا ہے اور اس کا خیرمقدم کیا جانا چاہئے۔ انھوں نے کہا۔تنقید کے بعد، ایس۔پی۔ کے سربراہ نے ٹویٹ کیا کہ وہ سائنس دانوں کی قابلیت پر "مکمل پراعتماد ہیں" لیکن بی۔جے۔پی۔ کی ویکسین نہیں لیں گے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52618 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز